_آج اور کل سپریم کورٹ میں ہونے والے اجلاس_*
*_آج اور کل سپریم کورٹ میں ہونے والے اجلاس_*
*_1.آج چیف جسٹس ،اے ٹی سی کے ایڈمن ججز سے ملاقات کریں گے،جس میں نو مئی کے کیسز،انسداد دہشت گردی کے قانون کے غلط استعمال ،سیاسی ورکرز پر دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات کی وجہ سے اے ٹی سی کورٹس میں مقدمات کی بھرمار پر بات ہو سکتی ہے_*
*_2۔آج پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہو سکتا ہے،جس میں 26 ویں آئینی ترمیم،12 جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد ہوانے پر توہین عدالت کی درخواست سمیت اہم کیسز کا معاملہ زیر غور آ سکتا ہے_*
*_کمیٹی میں چیف جسٹس یحی آفریدی،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس امین خان(جانشینِ قاضی فائز عیسیٰ) شریک ہوں گے_*
*_3۔کل سپریم جوڈیشل کونسل کا نئے چیف کے آنے کے بعد پہلا اجلاس ہوگا_*
*_4۔آئینی بنچز کی کمیٹی کا اجلاس ہو سکتا ہے ۔۔کمیٹی میں جسٹس امین الدین خان،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں_*