*بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر تھانہ گھمنڈ پور کی حدوں میں نامولود بچے کے اغوا کے بعد قتل کا دلخراش واقع 15 روز قبل جھولے میں سوئے ہوئے 5 دن کے نامولود بچے کو ملزمان میاں بیوی نے اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش ملزمان
*بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر تھانہ گھمنڈ پور کی حدوں میں نامولود بچے کے اغوا کے بعد قتل کا دلخراش واقع 15 روز قبل جھولے میں سوئے ہوئے 5 دن کے نامولود بچے کو ملزمان میاں بیوی نے اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا نامولود بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے اسکی حقیقی خالہ اور خالو نکلے تفصیلات کے مطابق بہاولنگر تھانہ گھمنڈ پور کی حدود میں نامولود بچے کو اغوا کے بعد قتل کا دل خراش واقع ملزمان نے معصوم بچے کو قتل کرکے لاش فوڈوہ نہر میں پھینک دیں تھی نامولود بچے کو اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینکنے والے معصوم بچے کی حقیقی خالہ اور خالو نکلے ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا دوران تفتیش ملزمان نے معصوم بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا تھانہ گھمنڈ پور پولیس نے نامولود بچے کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف 15روز قبل مقدمہ درج کیا تھا نامولود بچے کو اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینکنے والے ملزمان میں ام کلثوم اور قاری مرسلین شامل ہیں ملزمان نے نامولود بچے کی ماں کو اذیت دینے کے لیے نامولود بچے کو اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی*