November 23, 2026
20241105_174500

*امریکی انتخابات*

* ‏پنسلوانیا میں ٹرمپ کے 49 فیصد ووٹ کے ساتھ آگے

* ہیرس کے 48 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

* جارجیا میں ٹرمپ 49 فیصد ووٹ کے ساتھ آگے

* کملا 48 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

* نارتھ کیرولینا میں ٹرمپ 49 اور کملا 48 فیصد پر

* مشی گن میں کملا ہیرس 49 فیصداور ٹرمپ 48 فیصد پر

* ایریزونیا میں ٹرمپ 50 اور کملا 47 فیصد پر

* وسکونسن میں ٹرمپ 48 اور کملا 49 فیصد پر

* نیواڈا مین ٹرمپ 49 فیصد اور کملا 48 فیصد