قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادبڑھانےکابل2024منظور
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادبڑھانےکابل2024منظور
بل کےتحت ججز کی تعداد 17سےبڑھا کر 34 کی جائےگی
قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024بھی منظور کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2024بھی قومی اسمبلی سے منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججزکی تعداد 9سے بڑھا کر12کی جائے گی
قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل کثرت رائے منظور
قومی اسمبلی میں پاکستان ایئرفورس ایکٹ1952میں ترمیم کابل بھی منظور
قومی اسمبلی میں پاکستان نیوی ایکٹ1961میں ترمیم کابل بھی منظور