ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)استادِ محترم حضرت اقدس مولانا مفتی امداد اللّٰه مکی صاحب کی اہلیہ محترمہ بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن
ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)استادِ محترم حضرت اقدس مولانا مفتی امداد اللّٰه مکی صاحب کی اہلیہ محترمہ بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد حافظ ثاقب محمود رحمانی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔