ٹھٹھہ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ٹھٹھہ ضلع میں پولیو مہم پانچویں روز بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات میں جاری ہے پولیو مہم سے قبل ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈی ایس پی ٹھٹھہ وحید لاڑک ایس ایچ او مکلی لانھو خان نے سول اسپتال مکلی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر عامر یوسی ایم او محمد علی شر بمع ٹیم کے موجود
ٹھٹھہ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
ٹھٹھہ ضلع میں پولیو مہم پانچویں روز بھی سیکورٹی کے سخت انتظامات میں جاری ہے پولیو مہم سے قبل ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ڈی ایس پی ٹھٹھہ وحید لاڑک ایس ایچ او مکلی لانھو خان نے سول اسپتال مکلی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈاکٹر عامر یوسی ایم او محمد علی شر بمع ٹیم کے موجود تھے اس موقع پر ڈاکٹر عامر نے کہا کہ پولیو مہم بہت اچھی طریقے سے جاری ہے اس میں سب کی محنت شامل ہے پولیو مہم میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی