October 23, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہردلعزیز شخصیت کے ملک مہر ذوالفقار علی جھاوری بطور ایس ڈی او سب ڈویژن خوشاب ون تعینات ، عوامی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ مہر ذوالفقار علی جھاوری ہردلعزیز ،پروقار ،ملنسار ،بردبار ،معاملہ فہم اور خوش اخلاق

IMG-20241031-WA0381

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ہردلعزیز شخصیت کے ملک مہر ذوالفقار علی جھاوری بطور ایس ڈی او سب ڈویژن خوشاب ون تعینات ، عوامی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ مہر ذوالفقار علی جھاوری ہردلعزیز ،پروقار ،ملنسار ،بردبار ،معاملہ فہم اور خوش اخلاق طبیعت کے مالک ہیں۔ اللہ تبارک و تعالی ا کی ذات والا صفات نے انہیں اعلی ا انتظامی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔ موصوف ہمیشہ صارفین بجلی کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کوشاں رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں بھرپور عوامی پذیرائی حاصل ہے ۔ یاد رہے کہ مہرذوالفقار علی جھاوری قبل ازیں بطور ایس ڈی او فیسکو آفس نورپور تھل ، جھاوریاں اور خوشاب میں بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ بطور ایس ڈی او سب ڈویژن خوشاب ون چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ قبل ازیں اپنے دفتر میں پہنچنے پر آفس ملازمین نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔

You may have missed