ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری زاہد اکرم ایم پی اے مسلم لیگ ن چشتیاں ڈاہرنوالہ کو پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے چئیرمن نامزد کئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور مبارک باد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی تمام تر زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ان خیالات کا اظہار
ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری زاہد اکرم ایم پی اے مسلم لیگ ن چشتیاں ڈاہرنوالہ کو پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے چئیرمن نامزد کئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور مبارک باد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی تمام تر زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ان خیالات کا اظہار چوہدری عبد المالک میٹرو شوز والے چوہدری اظہار الحق ایڈووکیٹ میاں عدنان چوہدری
چوہدری اسد احسان چوہدری الطاف مہر چوہدری مدثر احسان چوہدری وسیم مہر
چوہدری ندیم مہر چوہدری رشید احمد 2 ون آرچوہدری شفیق نمبردارچوہدری افضل کمبوہ چوہدری سجاد نمبردار
چوہدری علی احمد۔عثمان خالق و دیگر حلقہ احباب نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ حلقہ میں تعمیر ترقی میں بھی مسلم لیگ ن کا اہم کردار ہے