*ادارہ ماحولیات پنجاب نے لاہور میں گرین لاک ڈاون لگا دیا۔*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*ادارہ ماحولیات پنجاب نے لاہور میں گرین لاک ڈاون لگا دیا۔*
بڑھتی ہوئی سموگ اور فضائی آلودگی کوکم رکھنے کیلئے پنجاب حکومت نے یہ اقدام اٹھایا
ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور کشمیر روڈ ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل
شملہ پہاڑی سے گلشن سینیما اور ایبٹ روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا میں شامل شامل
شملہ پہاڑی سے ریلوے اسٹیشن اور ایمپریس روڈ بھی ہاٹ سپاٹ ایریا شامل
کمرشل جینریٹرز ان علاقوں میں نہیں چلائے جائیں گے، ترجمان ادراہ ماحولیات
چنگ چی رکشہ کا ان علاقوں میں جانا سختی سے بند رہے گا، ترجمان ادراہ ماحولیات
لاہور میں اوپن بار بی کیو رات 8 بجے کے بعد بند ہوگا، ترجمان ادراہ ماحولیات