چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے میثاقِ جمہوریت کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے لئے انتھک محنت اور اسے کامیابی سے مکمل کروانے پر ہم ان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں .*……..
*چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے میثاقِ جمہوریت کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے اور 26 ویں آئینی ترمیم کے لئے انتھک محنت اور اسے کامیابی سے مکمل کروانے پر ہم ان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں .*……..
صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب *راجہ پرویز اشرف* ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی سرگودہا ڈویژن *تسنیم احمد قریشی* کی خصوصی ہدایت پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب *ملک محمد علی ساؤل اعوان* اور ضلعی تنظیم کی تجویز پر خوشاب کے باقی تمام فنکشنز کو منسوخ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی خوشاب پارلیمانی بالادستی جشن کا پروگرام *سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب و ٹکٹ ہولڈر پی پی 81 ملک اظہر علی اعوان* کی زیر سرپرستی انکی رہائشگاہ ڈیرہ کرم آباد (پیل) میں31 اکتوبر بروز جمعرات بوقت 11بجے منعقد ہو گا۔
تمام ضلعی ، تحصیل ، سٹی ٹاؤن ، پی وائی او، پی ایس ایف، خواتین، ٹکٹ ہولڈرز اور الائیڈ ونگز کے عہدیداران و کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والے تمام ڈویژنل عہدیداران *حاجی ملک ظل حسنین* جنرل سیکرٹری پی پی پی ڈویژن سرگودہا ،
سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب و ڈویژنل صدر ڈاکٹرز ونگ سرگودہا *ڈاکٹر ملک نعیم صادق اعوان*
*مرزا نیاز بیگ* نائب صدر پی پی پی سرگودہا ڈویژن ،
*گوہر جمال طوسی* صدر خواتین ونگ سرگودھا ڈویژن اور چوہدری محمد نواز، کو جشن میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
انفارمیشن بیورو کو ہدایت کی جاتی ہے تمام پروگرام کی بھرپور کوریج کو یقینی بنائیں اور پکچورئیل رپورٹ بنا کر ضلع، ڈویژن اور پنجاب آفس کو ارسال کریں۔
منجانب –
*ملک عبدالباسط راجڑ*
جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع خوشاب .