201

سکھر ۔۔۔ بیورو چیف۔ سیدنصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔ دعا آن لاین ۔نیوز الیکشن کمیشن بطور آزاد امیدوار بھی پی ٹی آئی والوں کو بلے کا نشان دے سکتا تھا، چیف جسٹس

سکھر ۔۔۔
بیورو چیف۔ سیدنصیر حسین زیدی۔۔۔۔۔
دعا آن لاین ۔نیوز
الیکشن کمیشن بطور آزاد امیدوار بھی پی ٹی آئی والوں کو بلے کا نشان دے سکتا تھا، چیف جسٹس

سزا تو صرف پارٹی کو ملی تھی انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر، چیف جسٹس پاکستان

آپ نے بلے کا نشان کسی اور کو بھی نہیں دیا انہیں بھی نہیں دیا، چیف جسٹس

کوئی ہمارے فیصلے کی غلط تشریح کرنے بیٹھ گیا تو الگ بات ہے، چیف جسٹس

کیا بیان حلفی دے کر دوسری جماعت کا ٹکٹ دینے پر نااہلی نہیں ہوتی؟ چیف جسٹس

اگر کوئی امیدوار پارٹی وابستگی اور ٹکٹ جمع کرائے تو کیا اسے آزاد ظاہر کیا جا سکتا ہے؟ جسٹس یحییٰ آفریدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں