ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ
ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح کی زیر صدارت ضلعی کوارڈینیشن کمیٹی برائے بہبود آبادی کا اجلاس
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی بڑھتی آبادی کنٹرول بارے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی سرگرمیوں میں تیزی کی ہدایت
علماء کرام سے لوگوں کے رویوں میں تبدیلی کیلئے انتظامیہ سے تعاون کی اپیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر محمد نعیم کی محکمہ کی کارکردگی بارے بریفنگ
اجلاس میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، محکمہ بہبود آبادی شہباز انصاری ، سٹیزن سوشل ویلفئیر فاؤنڈیشن کے صدر عارف جانباز قاضی ، ممتاز عالم دین حافظ پیر شمس الزمان قادری ،صحت،سوشل ویلفئیر افسران،این جی اوز نمائندگان،ممبران امن کمیٹی کی شرکت ۔
آبادی کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کیلئے تمام محکمہ باہمی تعاون کریں : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل