سکھر ۔۔۔ بیورو چیف ۔ دعا آن لاین نیوز سید نصیر حسین زیدی *شکریہ ایس ڈی او،لائن سپریڈنٹ حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی*
سکھر ۔۔۔
بیورو چیف ۔
دعا آن لاین نیوز سید نصیر حسین زیدی
*شکریہ ایس ڈی او،لائن سپریڈنٹ حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی*
*گورنمنٹ پرائمری اسکول بھیل کالونی میرطواہ گورچانی میں خلجی نیوز کی جانب سے ممکنہ حادثے کی خبر سوشل میڈیا پر بریک ہوتے ہی حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی کے متحرک ایس ڈی او نعیم الدین خان اور لائن سپریڈنٹ محمد عدنان آرائیں حرکت میں آ گئے اور اسکول پہنچ کر بجلی کی تار کو محفوظ کر کے نصب کر دیا اور اسکول میں زیر تعلیم 250 سے طلباء و طالبات کی قیمتی زندگیوں کو محفوظ کر دیا -علاقہ مکینوں،اسکول کے اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات نے نے حیسکو سب ڈویژن میرواہ گورچانی عملے اور خلجی نیوز کا شکریہ ادا کیا -*
*رپورٹ/خلجی نیوز نیٹورک شجاع آباد پریس کلب میرواہ گورچانی ،رائل میڈیا سینٹر میرپwQBz/