وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی ”پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2“
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی
”پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام فیز 2“
حکومت پنجاب کا معیاری تعلیم کے ساتھ سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ
طے شدہ نرخوں کے مطابق سکول میں پڑھنے والے بچوں کی فیس حکومت پنجاب ادا رکرے گی۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے لنک پر کلک کریں:
http://psrp.pefsis.edu.pk
سکولوں کی لسٹ و دیگر شرائط www.pef.edu.pk پر ملاحظہ کریں۔
کون لوگ سکول لینے کے اہل ہیں۔
پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیاں، نجی تعلیمی ادارے، تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات، غیر سرکاری تنطیمیں (NGOs)، Ed-Techادارے، ماہرین تعلیم
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25نومبر،2024ہے۔
آن لائن درخواستوں کا دستخط شدہ پرنٹ پیف دفتر52-L،گلبرگ تھری، نزد کلمہ چوک،لاہور بھجوانے کی آخری تاریخ2دسمبر2024ہے۔