November 23, 2026

*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے سات افسران کے تبادلے/تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری*

20241029_161619

*محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے سات افسران کے تبادلے/تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری*

رضوان سعید سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات

آفتاب احمد کورس کمانڈنٹ پنجاب پریزنز سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات

محمد لطیف ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات

نثار سرور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات

مختار احمد قریشی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) سنٹرل جیل بہاولپور تعینات

عنایت اللہ ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان تعینات

محمد نوید اختر ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات