ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عامر رضا نے کہا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم شروع ہے انھوں نے بہاولنگر کے مختلف علاقوں کا دورہ بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کو چیک کیا۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عامر رضا نے کہا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم شروع ہے انھوں نے بہاولنگر کے مختلف علاقوں کا دورہ بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کو چیک کیا۔ پولیو مہم کے دوران بچوں میں وٹامن کے قطرے بھی پلائے انھوں نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔پولیو ویکسین کی کولڈ چین سے متعلق پولیو ورکرز سے استفسار کیا۔