October 26, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس آج مورخہ 30 اکتوبر بروز بدھ ریلوے گراؤنڈ میلسی میں منعقد ہوگی جس میں مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی خصوصی طور پر شرکت کریں گے اس کے علاوہ بھی تحریک لبیک پاکستان کے ملک بھر سے

20241029_161619

میلسی (بیو رو چیف ) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت کانفرنس آج مورخہ 30 اکتوبر بروز بدھ ریلوے گراؤنڈ میلسی میں منعقد ہوگی جس میں مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی خصوصی طور پر شرکت کریں گے اس کے علاوہ بھی تحریک لبیک پاکستان کے ملک بھر سے عہدیداران شریک ہوں گے امیر حلقہ پی پی 235 شعبان بلوچ کے مطابق تاجدار ختم نبوت کانفرنس کے تمام تر انتظامات مکمل ہیں کانفرنس میں عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی تعداد شریک ہوگی