سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا معاملہ قومی اسمبلی میں بل جمعہ کے روز پیش کیا جائے گا
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا معاملہ
قومی اسمبلی میں بل جمعہ کے روز پیش کیا جائے گا
سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی
بل پاس ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی
ججز کی تعداد میں اضافے کا بل حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا