October 26, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو آج 10 بجکر 19 منٹ پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی کال موصول ہوئی کہ

IMG-20241029-WA0164

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو آج 10 بجکر 19 منٹ پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی کال موصول ہوئی کہ سرفراز کالونی سیم نالہ میانوالی روڈ کے پاس دو موٹر سائیکلوں کا تصادم ہوا ہے جس میں دو آدمی زخمی ہوئے ہیں ریسکیو سٹاف نے آن لوکیشن ہو کر مریضوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے سول ہسپتال جوہر آباد کیمپس میں شفٹ کر دیا ۔