229

*پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی*

*پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی*

عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے نام خط تحریر کر دیا

عمر ایوب نے مستعفی ہونے کا خط ٹویٹ کر دیا

بطور پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل میرا استعفیٰ قبول کرنے پر بانی پی ٹی آئی کامشکور ہوں، عمر ایوب

میں نے اپنا استعفیٰ 22 جون کو بانی پی ٹی آئی اور چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کو بھیج دیا تھا

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز صاحب نے بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دوران میرا پیغام پہنچایا

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق آنے والے دنوں میں پی ٹی آئی کے تنظیمی ڈھانچے میں مزید تبدیلیاں کی جائیں گی۔

میں پی ٹی آئی فیملی کے تمام ممبران، پارلیمنٹرینز اور تنظم آفس ہولڈرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں

جنہوں نے بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی کے لیے انتھک محنت اور بہادری سے کام کیا

بطور اپوزیشن لیڈر پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے انصاف نہیں کر پا رہا

کسی اور شخص کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل نامزد کیا جائے

بطور سیکرٹری جنرل اقر چئیرمین سینٹرل فنانس بورڈ عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں