کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے خصوصی ہدایت پر ٹاؤن میونسپل کارپوتشن نارتھ ناظم آباد اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج ,کارپورشن (ہائیدرینٹ سیل) سخی حسن نے چار روز کیلئے ہیٹ ویو کیمپ سخی حسن چورنگی پر لگادیئے ہیں۔ جہاں پر اس شاہراہ سے صبح و شام لاکھوؔں مسافر اور عوام کا گزرنے والوں کو ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے مشروبات سے تواضع کیا جارھا ھے، سنیٹرل کراچی کی عوام نے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سمیت چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوتشن نارتھ ناظم آباد اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج ,کارپورشن (ہائیدرینٹ سیل) کا بھی شکریہ ادا کیا ھے اور اس احسن اقدام کو بہترین جمہوری عمل قرار دیا ھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]