سکھر (بیورو چیف دعا آن لائن نیوزسیدضیاءالرحمٰن ) آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے بانی و قائد حاجی محمد ہارون میمن نے آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کی سپریم کونسل اور کمیٹیوں کو تحلیل کرکے آئندہ چند ہفتوں میں صدر ، جنرل سیکریٹری سمیت دیگر عہدیداروں کو مقرر کیا جائے گا۔ا س سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ تنظیم سازی مکمل کرکے آل سکھر اسمال ٹریڈرز کی تشکیل نو کی جائے گی جس کےلئے کام شروع کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد تاجروں اور شہریوں کے مسائل کو اجاگر کرکے انہیں حل کرنا ہے ہم نے ہر سطح پر بازار، مارکیٹ، یونین سمیت بیشتر مسائل حل کرائے ہیں اور آئندہ بھی اپنی خدمات جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ تنظیموں درمیان ارتقائی عمل معمول کا حصہ ہے اصل کام خدمت کا مشن ہے انہوں نے کہا کہ تاجر تنظیموں کا اتحاد و یکجہتی، اتفاق اور باہمی تعلقات حوصلہ افزاءقابل تعریف ہیں ہم نے اپنے اتحاد کو نہ صرف قائم رکھنا ہے بلکہ اس اتحاد و اتفاق کو مزید مضبوط بناکر تقویت دینی ہے۔انہوں نے مزید کہانتنظیموں میں عہدیداروں کی تبدیلی اور سینئرز و جونیئرز کا رابطہ خوش آئند عمل ہے سب مل جل کر آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے مشترکہ و متفقہ پلیٹ فارم کو تاجروں کی قوت کے طور پر آگے بڑھائیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]