بہاولنگر ( ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اور محکمہ سول ڈیفنس کا مابین ایم او یو(MOU) پر دستخط کر دیئے گئے جس کے تحت محکمہ سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے عملہ کو مبشر حسن مرزا انسٹرکٹر سول ڈیفنس نے ہسپتالوں میں فائر فائٹنگ اور دیگر حادثات سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی ۔
ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس ارشد حمید سندھو نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں آتشزدگی کی روک تھام اور اس سے نمٹنے کے لئے ہسپتال عملہ کو تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر آج ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے ساتھ یہ ایم او یو دستخط کیا گیا ہے تاکہ مرحلہ وار ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے عملہ کو آتشزدگی سمیت کسی بھی حادثہ کی صورت میں اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ رکھنے پر تربیت فراہم کی جائے گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]