*_میرے سوال کا جواب دیں، جسٹس عائشہ ملک_*
*_پنچ لائن پر آرہا ہوں، وکیل الیکشن کمیشن_*
*_ابھی تک پنچ لائن پر نہیں آئے؟ جسٹس عائشہ ملک_*
*_وکیل الیکشن کمیشن کے پھر ساڑھے تین منٹ تک طویل دلائل، جسٹس عائشہ نے پھر کہا ، سوال کا جواب؟_*
*_جسٹس منصور علی شاہ کا پانی پینے کا مشورہ_*
*_وکیل الیکشن کمیشن نے پانی منگوا لیا۔۔۔!!!_: میرے جنوری 13 کے فیصلے کی تشریح غلط کی گئی!
میں نے اس غلط تشریح پر از خود نوٹس بھی نہیں لینا کہ میں “قدامت پسند” جج ہوں!
اور جب الیکشن کمیشن کا وکیل دلائل دینے آیا تو میں نے اس سے پوچھنا بھی نہیں ہے کہ تشریح غلط کیوں کی؟
اور تو اور اگر میرا ساتھی جج جب اس بارے بات کرے تو میں نے اسے بھی اس بارے بات نہیں کرنے دینا
ہاں لیکن میں آئین و جمہوریت کو مضبوط کرنا چاہتا ہوں
*_اہم ریمارکس: یہ کورٹ اگر اِس نتیجے پر پہنچتی ہے کہ الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی تو اسکے کیا نتائج ہونگے؟ آرٹیکل 17 الیکشن کمیشن کو کسی سیاسی جماعت کو الیکشن پراسیس سے باہر رکھنے کا اختیار نہیں دیتا، میں اپنے طور پر کہہ رہا ہوں کہ الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 17 کی خلاف ورزی کی ہے، جسٹس اطہر من اللہ_* *
بریکنگ نیوز
عدت میں نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست
مسترد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنا دیا
بشریٰ بی بی اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد