*کنری پوليس میں مقررياں و تبادلے * کنری تھانہ پر مقرر *اصغر کھوسہ کو ھٹا کر *علي بخش چانڈيو* کو کنری تھانہ پر ھیڈ منشی مقرر کیا گیا
*کنری پوليس میں مقررياں و تبادلے *
کنری تھانہ پر مقرر *اصغر کھوسہ کو ھٹا کر *علي بخش چانڈيو* کو کنری تھانہ پر ھیڈ منشی مقرر کیا گیا
پوليس لائين عمرکوٹ سے سب انسپيکٹر *امداد الاهي* کنری تھانہ مقرر
ايس ايس پی عمرکوٹ کی جانب سے مقررياں و تبادلے کا نوٹيفکيشن جاری کردیا گیا.