October 28, 2026

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور احسن اقبال کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات،

IMG-20241022-WA0266

*اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور احسن اقبال کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات، نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں شرکت کی درخواست، جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی موجود ہیں۔۔۔!!!*
*‏حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام، بیرسٹر گوہر خان کا نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار۔۔۔!!!*