*پاکستان کا لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ*
*پاکستان کا لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ*
*اسلام آباد: حکومت نے لبنا_ن اور غ_ز_ہ کے لیے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔*
وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں غ_ز_ہ اور لبنا_ن بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے جائزہ لیا گیا جس کے بعد وزیراعظم نے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں شہباز شریف نے امداد کی ترسیل کے لیے فلس ط ین لبنا_ن، اردن اور مصر میں پاکستانی سفراء سے روابط مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ امداد مستحقین تک پہنچے اور امداد ی سامان کی ترسیل کی رفتار مزید تیز کی جائے۔
وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ہوائی راستے کے علاوہ زمینی راستے سے بھی امدادی سامان روانہ کیا جائے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ریلیف فنڈ برائے غ_ز_ہ و لبنا_ن سے متعلق آگہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ عوام عطیات جمع کروا کر فلس طی نی اورلبنا_نی بہن بھائیوں کی امداد میں ساتھ دیں۔