*ہوسیکی اول میں عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ کارکردگی تقریب کا انعقاد کیا گیا*
*ہوسیکی اول میں عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ کارکردگی تقریب کا انعقاد کیا گیا*
*چیئرمین عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن رائے قاسم علی کھرل نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی*
پنڈی بھٹیاں(نمائندہ خصوصی )کے نواحی علاقے ہوسیکی اول میں عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سالانہ کارکردگی تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی اور ائندہ کے لائے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہلیانِ گاؤں کی طرف سے بھرپور شرکت کی گئی اور عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن کی خدمات کو سراہا گیا۔
چیئرمین عوامی خدمت ویلفیئر ایسوسی ایشن رائے قاسم علی کھرل نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی اور ویلفیئر کے ساتھ تعاون کرنے والوں میں اعزازی شیلڈ بھی تقسیم کی۔ ویلفیئر کی جانب سے فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے بعد اگلا پروجیکٹ فری ایمبولنس سروس کے اغاز کا اعلان کیا گیا۔