ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی رہنما بابا محمد یوسف انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے امیدوار صوبائی اسمبلی لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری آصف ثنا چوہدری ہارون الرشید چوہدری فیاض عادل سلطان ملک
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔وائیٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی رہنما بابا محمد یوسف انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے امیدوار صوبائی اسمبلی لیڈر چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری آصف ثنا چوہدری ہارون الرشید چوہدری فیاض عادل سلطان ملک ریاض خلجی سعود فاروق خان چغتائی ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم فراز احمد اسد چوہدری ندیم ظفر ندیم بھٹی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے