صبح کے وقت موبائل سے دور رہ کر کچھ چیزیں ہیں جو آپ کرسکتے ہیں مثلاً :*
*صبح کے وقت موبائل سے دور رہ کر کچھ چیزیں ہیں جو آپ کرسکتے ہیں مثلاً :*
1. *مائنڈفلنس* : دس منٹ کا مائنڈ فلنس کا سیشن آپ کے دماغ کو مزید Relax کرے گا اور آپکی Willpower اور فوکس کو بڑھائے گا اور دن کی شروعات پُرسکون ہوگی.
2. *جرنلنگ*: اٹھنے کے بعد اپنے خیالات اور گولز کو لکھیں تاکہ آپ کا دن Planned اور Organized ہو.
3. *ورزش*: صبح کی ہلکی جسمانی سرگرمی آپ کے جسم اور دماغ کو توانائی فراہم کرتی ہے۔آپ آسان سے ورزش سے شروع کرسکتے ہیں مثلاً واک کر سکتے ہیں یا گھر پر ہی Squats, Pushups, Jumping Jacks, Crunches, Leg Raises جیسی ورزشیں کرسکتے ہیں. شروعات میں صرف دس منٹ کی Physical Activity بھی بہت ہے.
4.*ذکر کریں* : صبح کی شروعات ذکر یا عبادت کے ساتھ کریں۔ یہ آپ کے دل و دماغ کو سکون بخشتا ہے اور آپ کی روحانی حالت کو بہتر بناتا ہے
5.*مطالعہ کریں* : کسی اچھی کتاب کا مطالعہ کریں تاکہ آپ کے دن کی شروعات کچھ سیکھنے سے ہو اور آپکا دماغ ایکٹو ہو.
صبح کے وقت کی ابتدائی عادات آپ کے پورے دن کی سمت کا تعین کرتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق، جب آپ صبح کی شروعات اپنے بہتر عادات سے کرتے ہیں، تو نہ صرف آپ کی Creativity Skills بڑھتی ہیں بلکہ آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت بھی بہتر ہوتی ہے