September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جڑانوالہ تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود میں 94 گ ب میں مبینہ پولیس ملازمین نے دوران ریڈ دو افراد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کانام شبیر اسحاق اور سیلم اسماعیل بتایا جا رہا ہے

20241016_130657
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جڑانوالہ
تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود میں 94 گ ب میں مبینہ پولیس ملازمین نے دوران ریڈ دو افراد کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کانام شبیر اسحاق اور سیلم اسماعیل بتایا جا رہا ہے

تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود میں 94 گ ب آیا سی آی اے پولیس ضلع لاہور نے ریڈ کیا جس پر ملزمان نے مزمت کی پولیس پارٹی کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہو گئے
زخمی ہونے والوں کانام شبیر اسحاق اور سیلم اسماعیل بتایا جا رہا ہے
پولیس ملازمین اپنی گاڑی APG 510 چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے پولیس اہلکار کی شناخت رفاقت اے ایس ائی اور افضال حوالدار کے نام سے ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے پولیس اہلکار ضلع لاہور کے بتائے جا رہے ہیں ایس پی جڑانوالہ ڈی ایس پی تھانہ کھرڑیانوالہ، ایس ایچ او جڑانوالہ موقع پر پہنچ گئے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے واقع کی تفتیش شروع کر دی پولیس نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال جڑانوالہ منتقل کیا زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے کی وجہ سے DHQہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا مبینہ پولیس ملازمین کی جانب سے جڑانوالہ کے کسی بھی تھانہ میں ریڈ کے حوالے سے کوئی رپٹ درج نہ کی ھے اہل علاقہ کا کہنا ہے آئے روز یہاں لوگوں کو اٹھا کے لے جاتے ہیں بعد میں لاکھوں روپیہ پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے ہیں متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف دیا جائے ہم سی پی او آئی جی وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی بھیک مانگتے ہیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0