October 24, 2026

رپوٹ دعا نیوز عبد العزیز شیخ انتہائی افسوس ناک خبر کے ساتھ۔ وائیس چیئرمین HRC ھومن رائٹس کمیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی محترم جناب محمد علی کاچھیلو صاحب کے والد کا ماڑی پور ھائی وے پر روڈ ایکسیڈنٹ ھوا ج

20241014_195212

رپوٹ دعا نیوز عبد العزیز شیخ انتہائی افسوس ناک خبر کے ساتھ۔ وائیس چیئرمین HRC ھومن رائٹس کمیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی محترم جناب محمد علی کاچھیلو صاحب کے والد کا ماڑی پور ھائی وے پر روڈ ایکسیڈنٹ ھوا جس پر ان کو سول ایمرجنسی منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لا کر انتقال کرگئے NPCIHA کراچی ڈویژن کے تمام عہدیداران کو اطلاع دی جاتی ھے کے محمد علی کاچھیلو صاحب کے والد مرحوم محمد صدیق کاچھیلو کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے حاجی جعمہ مسجد پھول بتی لین لیاری ٹاؤن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی میں ادا کی جائے گی تمام دوستوں کو نمازے جنازہ میں شرکت کی گزارش کی جاتی ھے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ دعاگو سید حمید شاھ سینئر رھنماء HRC ھومن رائٹس کمیشن آف پاکستان۔ چیئرمین ھومن رائٹس کمیشن کراچی ڈویژن۔ انٹرنیشنل گروپ ایڈمن NPCIHA آف پاکستان انٹرنیشنل 03212657238