October 26, 2026

*چیف منسٹر ہونہارانڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔*

IMG-20241016-WA0206

*چیف منسٹر ہونہارانڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی۔*

اب اس پروگرام کی تاریخ 15 اکتوبر سے بڑھا کر 19 اکتوبر 2024 کردی گئی۔

درخواست جمع کروانے کی تاریخ اضافہ اس لیے کیا گیا تاکہ طالبہ و طالبات مزید درخواستیں جمع کرواسکے۔