169

عمرکوٹ کے میگھواڑ محلہ۔منگریہ محلہ کھنبار محلے کا ٹرانسفارمر ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ گزر گیا گرمی میں ٹرانسفارمر نہیں لگ سکا ایس ڈی او واپڈا عمرکوٹ گھیری نیند میں سورہا ہے فون اٹینڈ کرنے کو تیار نہیں

عمرکوٹ کے میگھواڑ محلہ۔منگریہ محلہ کھنبار محلے کا ٹرانسفارمر ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ گزر گیا گرمی میں ٹرانسفارمر نہیں لگ سکا ایس ڈی او واپڈا عمرکوٹ گھیری نیند میں سورہا ہے فون اٹینڈ کرنے کو تیار نہیں
گرمی کی شدت میں وہاں کی عوام بجلی نہیں ہونے کی وجہِ پریشان بجلی نا ہونے کی وجہ سے پانی کے بوند کے لئے ترس گئے بوڑھے بچے اور خواتین سخت پریشانی کے عالم میں میں خود اے میں آرام فرما اور فون اٹینڈ کرنے کو تیار نہیں کوئی مرے یا جئے اس کا اس کوئی تعلق نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں