163

ابیٹ اباد تھانہ میرپور کی حدود میں موبائل چھیننے کی وردات میں اضافہ ایک ہی دن پھر دو واردات وہ بی دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار دلیر سنیچر تھانہ میرپور کے چند فاصلے پر نزد گیلانی مارٹ کالا پل شہری سے موبائل فون چھین کر اسانی سے فرار

دوسرا واقعہ بی تھانہ میرپور کی چوکی جناح اباد کی حدود میں ہوا جو خاتون کے ساتھ یا واقعہ رہنما ہوا ہے جو افسوسناک ہے راہ چلتی خاتون بی محفوظ نہیں ہے موٹر سائیکل سوار سنیچر راہ چلتی خاتون سے موبائل فون چھین کر اسانی سے فرار

میرا ڈی ائی جی ہزارہ سے خصوصی گزارش ہیں اس پھر نوٹس لے اور فلفور رہزنوں کو گرفتار کریں رمضان کے بی ایف ائی ار پڑھے اس پھر بی کاروائی کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں