خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) کاتیمارتھل کے ایک اور ہونہار سپوت کا اعزاز ، ملک منیب سعید سگو نے ایل یو ایم ایس(یونیورسٹی) سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کر لی ، عوامی ،سماجی، تعلیمی، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ ملک منیب سعید سگو ، علاقہ تھل کےسرمایہ ءافتخار ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ملک سعید سگو کے صاحبزادے ہیں ۔ سگو فیملی کے قابل فخر چشم و چراغ ملک منیب سعید سگو نے اپنی پے در پے شاندار کامیابیوں کو اپنے والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت شاقہ کا ثمر قرار دیا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]