181

را کا مقصد تھا کہ بلوچستان خضدار کے علاقے میں دہشتگردی کے ٹھکانے بنائے جائیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

را کا مقصد تھا کہ بلوچستان خضدار کے علاقے میں دہشتگردی کے ٹھکانے بنائے جائیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے، ٹی ٹی پی اتحاد کا ہدف پاک چین دوستی اور CPEC کو سبوتاژ کرنا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے، ٹی ٹی پی اتحاد کا ایک ہدف اغواء برائے تاوان کر کے گمشدہ لوگوں کا بیانیہ بنانا بھی ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی کی ہندوستانی سفارت خانے سے ملاقاتیں، را کے اہلکاروں سے کابل میں بھارتی سفارت خانے میں ملتا رہا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی محسود بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب سے بھی کابل میں بھارتی سفارت خانے میں ملتا رہا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے مجید برگیڈ کا کمانڈر بشیر زیب بھی افغانستان میں موجود ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

خوارجیوں کے کمانڈر “مفتی” نور ولی کے پیچھے عبوری افغان حکومت ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بشیر زیب اور نور والی افغانستان میں آزاد گھومتے ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی محسود سے بی ایل اے سے الحاق کے معاملے پر میری تلخ کلامی بھی ہوئی، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بی ایل اے کے کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ بلوچستان کی لوٹ مار میں کوئی اور حصہ دار بنے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

یقین ہے کہ ہمیں بی ایل اے کے لوگوں نے پکڑوایا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

ٹی ٹی پی کے تمام بڑے اور اہم عہدوں پر محسود قوم کے لوگ مسلط ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

تشکیلوں میں مرنے کیلئے باقی اقوام کے خوارج کو استعمال کیا جاتا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی سے سوال کرتا ہوں کہ دہشتگردی کی عملی کاررائیوں میں صرف دوسرے قبائل کے بچے ہی کیوں مارے جا رہے ہیں؟ گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی دوسروں کے بچوں کو خودکش حملے سے جنت پہنچانے کا فتویٰ دیتا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نور ولی اپنے 9 بچوں میں سے کسی کو بھی جنت بھیجنے کیلئے استعمال کیوں نہیں کرتا؟ گرفتار کمانڈر نصراللہ

اپنی گزشتہ زندگی اور ٹی ٹی پی خوارج سے وابستگی پر نادم ہوں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نہ صرف اللہ بلکہ ان تمام لوگوں سے معافی کا طلبگار ہوں جن کو میرے نام نہاد جہاد سے نقصان پہنچا، گرفتار کمانڈر نصراللہ

بہت سے “گمشدہ” لوگ افغانستان میں موجود ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

قبائل آنکھیں کھولیں! نور ولی سے سوال کریں! گرفتار کمانڈر نصراللہ

دہشتگرد ٹولوں کے لیڈر عیاشیاں کرتے ہیں اور بچوں کو دہشت گردی کی بھینٹ چڑھاتے ہیں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

پاکستان مخالف دہشت گرد افغانستان میں آزاد گھومتے ہیں، پُشت پناہی حاصل! گرفتار کمانڈر نصراللہ

میں نے بے شمار حملے کیے اور کروائے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

جنت کے نام پر نور ولی دوسروں کے بچے ہی کیوں مرواتا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

نُور ولی کے لیے TTP ذاتی جاگیر ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

محسود قبیلہ شُوریٰ میں، باقی قبیلے تشکیلوں میں، گرفتار کمانڈر نصراللہ

ٹی ٹی پی میں غیر محسودوں کا استحصال ہو رہا ہے، گرفتار کمانڈر نصراللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں