170

*”ادارہ ہیلپ لائن ٧٨٦”* پاکستان کی مظلوم اور لاچار عوام کی تمام ذمہ دار اداروں سے مودبانہ، عاجزانہ اور درد مندانہ گزارشات۔۔۔۔۔۔

*”ادارہ ہیلپ لائن ٧٨٦”*

پاکستان کی مظلوم اور لاچار عوام کی تمام ذمہ دار اداروں سے مودبانہ، عاجزانہ اور درد مندانہ گزارشات۔۔۔۔۔۔

*’اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موجودہ حالات کے مد نظر معاشی ایمرجنسی اصلاحات نافذ کرتے ہوئے، پاکستان میں تمام الیکٹرک، گیس اور واٹر سپلائی کے اداروں کو اپنی تحویل میں لے کر عوام کو مکمل ریلیف دیا جائے۔*
اور
*’معاشی حالات کے مدنظر تمام پچھلے بل معاف کر دیے جائیں۔*
‘نئے بلوں کو مقررہ اور جائز طریقے سے محدود کر کے عوامی پہنچ میں لایا جائے۔
اور
‘گرمی اور حبس کی شدت کے مدنظر لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
‘ان کمپنیوں کے مالکان کو اپنی حراست میں لے کر تمام نقصانات ان کی جائیدادیں اور ان کے اثاثے بیچ کر پورے کیے جائیں۔
*’خدانخواستہ کہیں عوام کی برداشت کا پیمانہ لبریز ہو جائے اور ملک میں کوئی ایسی صورتحال پیدا ہو جائے۔*
جس کو بعد میں سنبھالنا اداروں کے بس کی بات بھی نہ رہے۔
اس لیے معاملات کو سنجیدہ لیتے ہوئے ان گزارشات پر عمل درامد کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں