October 28, 2026

ہڑپہ بائی پاس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں بدنظمی خواتین سکول ٹیچرز سارا دن خوش گپیوں اور پاکستانی بے رنگ ڈرامہ موبائلز فون پر دیکھنے میں مصروف

20241008_150654

ہڑپہ بائی پاس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں بدنظمی خواتین سکول ٹیچرز سارا دن خوش گپیوں اور پاکستانی بے رنگ ڈرامہ موبائلز فون پر دیکھنے میں مصروف

سکول سیکورٹی گارڈ پرنسپل کی گاڑی دھو کر لش پش کرنے میں مصروف

اہل علاقہ والدین میں تشویش کی لہر سیاسی سماجی حلقوں سول سوسائٹی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے

ساہیوال )ہڑپہ بائی پاس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں بدنظمی خواتین سکول ٹیچرز سارا دن خوش گپیوں اور پاکستانی بے رنگ ڈرامہ موبائلز فون پر دیکھنے میں مصروف رہتی ہیں – سکول سیکورٹی گارڈ پرنسپل کی گاڑی دھو کر لش پش کرنے میں مصروف – جبکہ سکول کا مین گیٹ سیکورٹی نقطعہ نظر سے غیر محفوظ – سکول طالبات کا مستقبل داؤ پر خواتین سکول ٹیچرز موبائلز فون ٹک ٹاک انجوائے تک محدود زیر تعلیم طالبات کا تعلیم وتدریس کا نظام انتہائی سست روی کا شکار اہل علاقہ والدین میں تشویش کی لہر سیاسی سماجی حلقوں سول سوسائٹی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے –