October 28, 2026

ہارون آباد۔۔۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کی چشتیاں شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت عبد الرزاق گل پراڈئیز ویلی والے سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی اس موقع پر فراز احمد چوہدری فیاض

IMG-20241011-WA0008

ہارون آباد۔۔۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کی چشتیاں شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیت عبد الرزاق گل پراڈئیز ویلی والے سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی اس موقع پر فراز احمد چوہدری فیاض ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم بھٹی شاہد غوری اظہار الحق کمبوہ سمیع کمبوہ محمد سعید ۔محمد محسن سمیت چشتیاں سے بڑی تعداد میں دوست احباب موجود تھے ملاقات میں علاقے کے مسائل کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی چوہدری کاشف ثناء نے مسائل کے حل کے لیے مکمل یقین دہانی کروائی چوہدری کاشف ثناء نے کہا کہ ہمارا نصب العین ہی عوامی خدمت ہے