November 24, 2026

سامارو: پیر کالونی میں رات گئے جھگڑا، لاتوں اور مکوں کی برسات، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

IMG-20261124-WA1449(1)

سامارو: پیر کالونی میں رات گئے جھگڑا، لاتوں اور مکوں کی برسات، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
سامارو: پیر کالونی میں رات کی تاریکی میں ہونے والے جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی، واقعے کا مقدمہ رتن مالہی کے بھائی ہریش اور اس کے بیٹوں پر مبینہ حملے کے الزام میں درج کرلیا گیا۔

سامارو: مقدمے میں ظفر بھرگڑی، انیل، رمیش میگھواڑ اور دیگر نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے، جبکہ فوٹیج میں مبینہ طور پر ہریش، مہیش اور روہت مالہی پر لاتوں اور مکوں سے تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
سامارو: رات کی تاریکی میں پیش آنے والے واقعے کا اصل سبب تاحال سامنے نہیں آسکا، جبکہ دوسرے فریق کا مؤقف بھی ابھی تک سامنے نہیں آیا۔

بریکنگ ٹکر:

سامارو پیر کالونی میں جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ہریش مالہی اور اس کے بیٹوں پر مبینہ تشدد کے الزام میں مقدمہ درج، دوسرے فریق کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

You may have missed