November 11, 2026

بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس کی پولیس کی کارروائی بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد، ترجمان پولیس

IMG-20261111-WA0083

بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس کی پولیس کی کارروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر