بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج پولیس کی کارروائی بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: تھانہ منڈی صادق گنج پولیس کی کارروائی
بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر