بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں مبینہ بد فعلی کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں مبینہ بد فعلی کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر