November 8, 2026

عبدالاکرام کو ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اکرام الدین

IMG-20261108-WA0122

عبدالاکرام کو ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اکرام الدین

عبدالاکرام کی ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعیناتی بہترین اقدام ہے۔چیف ایگزیکٹو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ عبدالاکرام کو ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ عبدالاکرام کی ایڈیشنل سیکرٹری یونیورسٹیز خیبرپختونخوا تعیناتی بہترین اقدام ہے۔یاد رہے عبدالاکرام اس سے قبل محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔واضح رہے کہ عبدالاکرام چترالی اس سے قبل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کے عہدے پر بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔