بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ
بہاولنگر: سی ای او ہیلتھ، ایم ایس اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ تھے
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں اور تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
بہاولنگر: ہسپتال میں ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
بہاولنگر: ہسپتال میں پینے کے صاف پانی اور واٹر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر نے فائر فائٹنگ سسٹم اور آگ بجھانے کے آلات کی دستیابی و فعالیت چیک کی
بہاولنگر: ہسپتال کے مختلف وارڈز اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ
بہاولنگر: ترقیاتی کاموں میں معیار اور رفتار یقینی بنانے کی ہدایت
بہاولنگر: مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اور صفائی کے انتظامات مزید بہتر بنانے پر زور