October 28, 2026

*_‏عمران خان کے وکلا نے یہ درخواست آج اسلام آباد احتساب عدالت میں دائر کی جس میں دیگر معاملات کا ذکر کرکے موقف اختیار کیا گیا شنگھائی تعاون تنظیم کے 14 سے 17 اکتوبر اجلاس کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ ہو گی

20241005_061528

*_‏عمران خان کے وکلا نے یہ درخواست آج اسلام آباد احتساب عدالت میں دائر کی جس میں دیگر معاملات کا ذکر کرکے موقف اختیار کیا گیا شنگھائی تعاون تنظیم کے 14 سے 17 اکتوبر اجلاس کے باعث سیکورٹی ہائی الرٹ ہو گی اس لیے 17 اکتوبر تک سماعت ملتوی کردیں جب تک کہ جڑواں شہروں کی صورتحال نارمل ہو جائے اسی درخواست کو عدالت نے منظور کرکے 19 اکتوبر تک سماعت ملتوی کی_*