ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔بہاولنگد روڈ کھاٹاں سٹاپ کے نزدیک نیو چوھدری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔۔۔
ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔بہاولنگد روڈ کھاٹاں سٹاپ کے نزدیک نیو چوھدری بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔۔۔
متعدد مسافر زخمی ہوگئے محمد ارشد لیاقت علی سکھیرا کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے ٹی ایچ کیو اسپتال ہارون اباد شفٹ کر دیا..ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے