حسن بدال پولیس نے خیبرپختونخوا کے 1122 کی گاڑیاں اور ڈرائیوروں وسٹاف کو گرفتار کر لیا۔
حسن بدال پولیس نے خیبرپختونخوا کے 1122 کی گاڑیاں اور ڈرائیوروں وسٹاف کو گرفتار کر لیا۔
1122کی 22 گاڑیاں اور 50سے زائد اہلکاروں کو حسن ابدال تھانے میں بند کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹر ایاز ڈی جی 1122
اہلکاروں کے خلاف ایف ائی ار ایف نائن تھانہ اسلام آباد میں درج کیا ہے۔ڈاکٹر یاز
ہماری گاڑیاں ایمرجنسی کے لئے پارک کئے گئے تھے جو پنجاب پولیس لے کر گئے ہیں۔ڈاکٹرا یاز
ہم نے صوبائی حکومت کی درخوست پر ایمرجنسی سروس فراہم کی تھی۔ڈاکٹر ایاز
ہم ایسے صورت حال میں ایمبولینس اور فائر وہیکل شفٹ کرتے ہیں۔ڈاکٹر ایاز
اگر کوئی ایمرجنسی پیش ائے تو پھر گاڑیاں شفٹ کرنا مشکل ہوتا ہے۔ڈاکٹر ایاز
جو گاڑیاں بند کئے ہیں اس میں پی ڈی اے اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے گاڑیاں بھی ہیں۔ڈاکٹر ایاز
22 گاڑیاں اور 50 سے زائد اہلکار صرف 1122 کے ہیں۔ڈاکٹر ایاز