ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پرنسپل سر سید گرائمر اسکول الوقار کالونی اعجاز الحسن رامے نے کہا کہ ٹیچر ڈے کے موقع پر اساتذہ کرام کی خدمات پر انہیں اخراج تحسین پیش کرتے ہیں استاد کے احترام اور عزت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا دنیا میں اساتذہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) پرنسپل سر سید گرائمر اسکول الوقار کالونی اعجاز الحسن رامے نے کہا کہ ٹیچر ڈے کے موقع پر اساتذہ کرام کی خدمات پر انہیں اخراج تحسین پیش کرتے ہیں استاد کے احترام اور عزت کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا دنیا میں اساتذہ کا کوئی نعم البدل نہیں استاد ہی شاگرد کو اعلی مقام تک پہنچاتا ہے۔